افسانہ نگار
ایونٹ نمبر 51
موضوع…
"فادرس ڈے"
Father's Day
✒️پرویز انیس
سولہ جون 2075 کو مریخ پر جانے والے پہلے طیارے کو اڑان بھرنا تھا۔۔۔۔
پندرہ جون 2075 کی رات اس مخصوص طیارے کا کام اپنے آخری مراحل میں تھا ۔۔۔۔
ڈاکٹر سوامی اپنے سوپر کمپیوٹر پر بہت مصروف تھے ۔۔۔۔
مصنوعی ذہانت سے لیس سینکڑوں روبوٹس جنھیں خود ڈاکٹر سوامی نے بنایا تھا ، طیارے کی جانچ میں جٹے ہوئے تھے ۔۔۔
رات کے بارہ بجتے ہی سارے روبوٹس ڈاکٹر سوامی کے سامنے ایک لائن میں کھڑے ہوگئے اور تالیاں بجاتے ہوئے یک زبان میں کہا ۔۔۔۔۔
"ہپی فادرس ڈے "
ڈاکٹر سوامی نے ایک اچٹتی نگاہ روبوٹس پر ڈالی اور اپنے کام میں مصروف ہوگئے ۔۔۔

0 Comments