"ترجمان اطفال" کی تقریبِ اجراء
مورخہ 4 دسمبر بروز سنیچر مولانا ابوالکلام آزاد شیکشنک و بہو ادیشیہ سنستھا کے زیر اہتمام محترم عبدالکریم سالار صاحب کی صدارت میں منعقدہ تقریب میں معروف استاد شاعر قیوم راز مارولی کے ہاتھوں دو ماہی رسالے "ترجمان اطفال" کا اجراء کیا گیا۔
رحیم رضا صاحب کی ادارت میں شائع ہونے والے اس رسالے کے اعزازی مدیر محترم خیال انصاری اور معاون مدیر ایس ایم انور ہیں جبکہ سید بشارت علی اور جناب مشتاق شاہ سر معاونین میں شامل ہیں۔
ترجمان اطفال کی فی شمارہ قیمت محض 20 روپے ہےاور سا لانہ خریداری 120 روپے۔
ترجمان اطفال میں آپ دنیا بھر کے ادیب اطفال کی شاہکار تخلیقات کو پڑھ سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات اور رسالے کی خریداری کے لئ درج ذیل موبائل نمبروں پر آپ ترجمانِ اطفال کی ٹیم رابطہ کر سکتے ہیں۔

رحیم رضا (9890007154)
ظہیر خان (9975205620)
سروش شاہ (9405804494)
ظہیر خان (9975205620)
سروش شاہ (9405804494)
0 Comments