اہم اعلان: چھتیس گڑھ اردو اکادمی کے چشمۂ اردو کا خصوصی شمارہ
ہندوستان کی اردو اکادمیوں کے رسائل آپ کی نظروں سے گزرتے رہتے ہیں۔ چھتیس گڑھ اردو اکادمی کا چشمۂ اردو بھی آپ نے دیکھا ہوگا۔ چھتیس گڑھ اردو اکادمی ملک کی پہلی ایسی اردو اکادمی ہے جو جولائی تا ستمبر کے شمارے کو ’افسانچے نمبر‘ کی شکل میں شائع کرنے جارہی ہے۔
اس لئے آپ سے درخواست ہے کہ جلد سے جلد اکادمی کے ای میل پراپنا ایک مختصرافسانچہ ان پیج میں اور پانچ سطروں میں اپنا مختصر تعارف ارسال کریں ۔ چشمۂ اردو کا افسانچہ نمبر حاصل کرنے کے لئے آپ کو زر سالانہ سو روپے ارسال کرنا ہوگا۔ افسانچہ نمبر کے علاوہ آپ کو تین اور شمارے مفت ارسال کئے جائیں گے۔ اکادمی کا بینک اکاؤنٹ اور ای میل مندرجہ ذیل ہیں۔
افسانچہ نمبر کی ادارت برصغیر کے معروف افسانچہ نگار اور چھتیس گڑھ کی شان رونق جمال کے سپردکی گئی ہے۔
cgurduacademy@gmail.com
KOTAK MAHINDRA BANK, Raipur
Bank A/c 641010039149
IFSC Cod.KKBK0006397,
Branch-Raipur
سکریٹری
ایم۔آر۔خان چھتیس گڑھ اردو اکادمی

1 Comments
اردو افسانچوں کے حق میں
ReplyDeleteلائق, ستائش پیش قدمی
👍