Ticker

6/recent/ticker-posts

مہاراشٹر اسٹیٹ اردوسا ہتیہ اکادمی : کتابوں پر انعامات اور مسودوں کی اشاعت کیلئے مالی امداد برائےسال۲۰۱۹ کا اعلان

مہاراشٹر اسٹیٹ اردوسا ہتیہ اکادمی : کتابوں پر انعامات اور مسودوں کی اشاعت کیلئے مالی امداد برائےسال۲۰۱۹ کا اعلان

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو زبان وادب میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کیلئےانہیں ہرسال مختلف ایوارڈ اور اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔سال ۲۰۱۹ کی مطبوعہ کتابوں پریکساں انعام اور مسودوں کی اشاعت کیلئے مالی امدادکا اعلان اردو اکادمی کی جانب سے کیا گیا جس کی تفصیل حسب ذیل ہے۔

کتابوں پر یکساں انعام

۱۔ تحقیق وتنقیداور تاریخ
۱۔ادبی مطالعات : ناصر الدین انصار (امراوتی)
2۔ حسب مقدور: ارتکاز افضل( اورنگ آباد)
3۔ گل منصوص : اسود گوہر (اورنگ آباد)

۲۔سائنس، تکنیکی ادب، سوانح و سفر نا مہ
1۔ نستعلیق فن خطاطی : محمد عبدالکلام (ناگپور)
2۔ بکری پالن: ساجد صدیقی (مالیگاوں)
۳۔ دن بہ دن زبیر احمد امروہوی (کامٹی)

۳۔ افسانہ؍ ناول؍ڈراما و دیگر
۱۔راجدیو کی امرائی : صادقہ نواب سحر(رائے گڑھ)
2۔ چوپال: سراج احمد دلار (مالیگاوں)
3۔ سات دن کا غلام: ریحان کوثر(کامٹی)

۴۔ شاعری
۱۔ دوسری زمین: نظام الدین نظام (ممبئی)
۲۔عکس خیال : ذکیہ شیخ (پنویل)
۳۔ سیاہ لمحوں کی روشنی: ندیم فاضلی( بھیونڈی)

۵۔ طنز و مزا ح
۱۔ آئینہ خنداں: سید صفدر (اچل پور)
۲۔ ہنسے تو دھنسے: محشر فیض آبادی(تھانے)
۳۔ تبسم زندگی ہے: ظہیر قدسی(مالیگا وں)

۶۔ تر جمہ ؍ انشا ئیہ ؍مضامین
۱۔ بکھرے ورق: محمدحفظ الرحمٰن (کامٹی)
۲۔ شاہین کا جہاں اور: ملک اکبر(جلگاؤں)
۳۔ ڈھول بج رہا ہے: راجا باغبان (شولاپور)

۷۔بچوں کا ادب
۱۔حیدر جی کی نظمیں: حیدر بیابانی (اچل پور)
۲۔ بادشاہ کا انتخاب: اقبال برکی(مالیگاوں)
۳۔ وطن کے چراغ : عبد الرزاق ( امراوتی)

مسودوں کی اشاعت کیلئے مالی امداد

۱۔ سائنس؍تکنیکی ادب؍سوانح و سفر نا مہ
۱۔آپ بیتیاں: توفیق احمد (کامٹی)
۲۔ملیریا: ڈاکٹر محمد رفیق اے۔ ایس۔ (کامٹی)
۳۔ غذائی راز: ڈاکٹر ابو طالب انصاری ( بھیونڈی)
۴۔ عالمی حرارت اور موجودہ آب و ہوا میں تبدیلی: نسیم سعید( کامٹی)
۵۔ چلتے ہو تو حرم کو چلئے: آصف اقبال خالد اختر(مالیگاؤں)


۲۔شاعری
۱۔تگ و تاز: تنویر احمد تنویر(شولاپور)
۲۔ تاروں کے درمیاں: تابش رامپوری ( تھانے ،ممبرا)
۳۔ تحقۂ گل: عتیق افضل (مالیگاؤں)
۴۔خوشبو ئے زنبیل: یوسف رانا( ممبئی)
۵۔ سفر ہے شرط: سیدآصف (پونے)
۶۔ شیشۂ دل: نور العین خان (پونے)


۳۔ تر جمہ ؍ انشا ئیہ ؍مضامین
۱۔ زین کہانیاں: سلام بن رزاق (نوی ممبئی)
۲۔ فلسطینی افسانے: شمس الرب خان (تھانے)
۳۔ فن اخبار نویسی: ڈاکٹر آصف فیضی ( مالیگاؤں)
۴۔ زاویۂ فکر و نظر: ڈاکٹر عبدالباری (پونے)
۵۔ مغربی نظریۂ سود: ڈاکٹر عبدالماجد انصاری ( ممبئی)


۴۔ افسانہ؍ ناول؍ڈراما و دیگر
۱۔طرفہ تماشہ: حمید شیخ (مالیگاؤں)
۲۔بس اتنا سا افسانہ: سراج فاروقی (پنویل، رائے گڑھ)
۳۔بدلتے منظر: حبیب ریتھ پوری(امراوتی)
۴۔ فنکس: عدنان سرکھوت (ممبئی)

۵۔ بچوں کا ادب
۱۔ باد بہاری: عمران آصف(کامٹی)
۲۔پارس: جمال احمد جمال( کامٹی)
۳۔آسماں گم ہے: خان حسنین عاقب (پوسد)
۴۔پیارا ہندوستاں: عبدالباری عبدالحفیظ (کامٹی)
۵۔ روح کا درد: سید فاروق احمد(اورنگ آباد)

۶۔طنز و مزاح
۱۔پیچ و تاب: آصف عبدالشکور (ممبئی)
۲۔ پیچ و خم: ڈاکٹر بشیر خان بشر( امراوتی)
۳۔ فرعون: محمد قاسم (پربھنی)

۷۔ تحقیق، تنقید و تاریخ
۱۔تفہیم سخن: سید جمال رضوی (ممبئی)
۲۔ ادبی نگارشات: غلام نبی مومن( تھانے)
۳۔ تاریخ کے دریچے سے: مرزا محمد خضر (اورنگ آباد)
۴۔ فرہنگ شعور: شعور اعظمی( تھانے)
۵۔ شعرائے مہاراشٹر: خلیق الزماں نصرت( بھیوندی)
اس طرح کی معلومات اردو ساہتیہ اکادمی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شعیب ہاشمی نے پریس نوٹ کے ذریعے دی ہے.

Post a Comment

0 Comments