Ticker

6/recent/ticker-posts

تشطط(افسانچہ )✒️ ڈاکٹر نورالامین

5️⃣
تشطط
افسانہ نِگار ✒️ ڈاکٹر نورالامین
ایونٹ نمبر 55 🧏‍♀️🧏🏻 بھائی بہن
کُل ہِند افسانہ نگار فورم
کی پیشکش
افسانچہ نمبر 5
کاش میں acrylic رنگوں سے زندگی میں بھی رنگ بھرتی...
چھوڑ نا دی...
بابا نہ تیرے رنگ سمجھتے ہیں اور نہ تیرے رنگوں کے استعمال کی فیلنگ...
میں ہوں ناں...
میں تیرے رنگوں میں وقت بن کر ٹہر جاؤں گا...
میں کبھی بھی نہیں گزروں گا دی...
پگلے لمحے قید بھی ہوں تو مند پڑتے ہیں...!!!
دی تو لمحہ قید تو کر.....!!!
صدیوں بعد بھی فریم کی زندگی کا کوئی رنگ نہ تو مند پڑا اور نہ اس میں زندگی اور اس کے احساس کی شگفتگی میں کمی محسوس ہوئی...
آرٹ گیلری میں اکثر مشاہد رنگوں میں ٹہری ہوئی زندگی سے زیادہ اُس سنتریِ وقت کی داد بھی دیتے جو نہ صرف ان فریموں کی حیات کا حصّہ ہے بلکہ مونالیزا مسکراہٹ کا بھی پاسبانِ عہد ہے...!!!
✍️✍️✍️

Post a Comment

0 Comments