Ticker

6/recent/ticker-posts

کس نہج سے ہم نے اک کہانی کہہ دی (افسانچہ )✒️ ڈاکٹر نورالامین

6️⃣
کس نہج سے ہم نے اک کہانی کہہ دی
افسانہ نِگار ✒️ ڈاکٹر نورالامین
ایونٹ نمبر 54 💁🏻‍♂️💁🏻‍♀️ شریکِ حیات
کُل ہِند افسانہ نگار فورم
کی پیشکش
افسانچہ نمبر 6
بیٹی کی شادی کی پہلی سالگرہ....
فائیو اسٹار ہوٹل بینکوئٹ....
سب مہمان انجوائے کر رہے ہیں...
اچانک داماد نے آلہء مُکبرِ صوۃ پر کہا.....
میں اپنے والدِ شیر سے درخواست کرتا ہوں کہ اس موقع پر کچھ کہیں.....
میں نے مائیک تھاما....
کچھ رسمی گفتگو و دعائیہ کلمات کہے.....
پھر یکایک...
میں نے پوچھا....
پیار کیا ہے؟
ہال میں سکوت.....
Pin drop silence
پھر میں نے کہا...
آرٹ ہے....
کلا ہے
فن یا....
مہارت ہے....
بیٹی نے ہاتھ اور آنکھوں کے اشارے سے پوچھا....
کیا؟
میں نے کہا...
جسے....
پیار کو نبھانے کا فن آتا ہے...
جسے پیار نبھانا آتا ہے....
اس سکہ کے دوسرے رخ کا نام زندگی ہے....
میرے بیوی کی آنکھیں نم تھی جیسے کہہ رہی ہو... گہرے احساس کا نام زندگی ہے....
سارا ہال تالیوں سے گونج گیا.. اور اچانک فلم شور.....
سنتوش آنند کا لکھا نغمہ
اک پیار کا نغمہ ہے
موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ نہیں......
تیری میری کہانی ہے.....
پلے ہوا.....!!!!
✍️✍️✍️


Post a Comment

0 Comments