2️⃣3️⃣ Xtra Shots
خوشی
افسانہ نِگار ✒️ پرویز انیس
ایونٹ 53 🕋 عید الاضحی اسپیشل
کل ہند افسانہ نِگار فورم
کی پیشکش
افسانچہ نمبر 23
ایکسٹرا شاٹس
"ارے۔۔۔۔ یہ کیا ؟؟؟تم تو کہتے تھے تمھاری کمائی اچھی نہیں ہے اس لیے تم قربانی نہیں کرتے اور اس بار اتنا مہنگا بکرا لے آئے ۔۔۔ یاد رکھو حرام کی کمائی سے اللہ خوش نہیں ہوگا ۔۔۔ "
اس کے دوست نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا۔۔۔۔
اس نے ندامت سے سر جھکا لیا اور بڑی مشکل سے بس اتنا کہا ۔۔۔۔
"بچوں کی خوشی کیلئے ہے"
✍️✍️✍️
0 Comments