Ticker

6/recent/ticker-posts

صعودِ اُنس (افسانچہ ) ✒️ ڈاکٹر نورالامین

افسانہ نگار
ایونٹ نمبر 51
موضوع…
"فادرس ڈے"
Father's Day
صعودِ اُنس
(افسانچہ )
✒️ ڈاکٹر نورالامین

پگلے کیا کہتا ہے!!
چُپ!
تیرے بابا تجھ سے محبت کیا کرتے تھے...
پیار،
محبت اور
شفقت بونے لفظ ہیں...
وہ تجھ سے کیا کرتے تھے؟
اگر اسے سمجھنا ہے تو کوئی اور لفظ تلاش کر لے...
 وہ جنت کا دروازہ نہیں مکمّل جنت تھے...
تیرے آخری نوالے سے پہلے زندگی تمام انھوں نے پہلا نوالہ نہیں اٹھایا....!!
ممکن ہے....
انسان کا فرشتہ ہونا....!!

Post a Comment

1 Comments