۶مارچ ۲۰۲۲، بروز اتوار بموقع جشن صبر و وفا، طرحی محفل مقاصدہ اور مشہور ومعروف شاعر اہلِ بیت جناب آغا محمد باقر ( نقی جعفری ) صاحب کی دو گراں قدر رثائی تصانیف کے عظیم الشان رسمِ اجراء کے موقع پر اُردو ماہنامہ الفاظ ہند، رثائی ادب اور شہر کامٹی میں علم و ادب کے فروغ و ترویج کے لیے آپ کی مخلصانہ خدمات کے اعتراف میں آغا محمد باقر (نقی جعفری) صاحب کو ”محسنِ الفاظ“ کے اعزاز و افتخار سے نوازا کیا۔
0 Comments