Ticker

6/recent/ticker-posts

دیش بھکت (افسانچہ )✒️ پرویز انیس

2️⃣
دیش بھکت
افسانہ نِگار ✒️ پرویز انیس
ایونٹ نمبر 27 🇮🇳 حُبّ الوطنی/دیش بھکتی
سیکنڈ راؤنڈ
افسانہ نگار
واٹس ایپ گروپ کی پیشکش
افسانچہ نمبر 2
دیش بھکت (افسانچہ )✒️ پرویز انیس

ٹیچر نے کلاس میں بچوں سے پوچھا،
’’بتاؤ، کون کون دیش بھکت ہے‘‘
سارے بچّے کھڑے ہوگئے سوائے کرشنا کے
ٹیچر نے کرشنا سے پوچھا،
’’ارے۔۔ بیٹا، تم دیش بھکت نہیں ہو۔۔۔ کیوں۔‘‘
’’وہ اس لئے سر، کیوں کہ میں مسلمانوں سے نفرت نہیں کرتا‘‘
کرشنا نے معصومیت سے جواب دیا۔
✍️✍️✍️

Post a Comment

0 Comments