Ticker

6/recent/ticker-posts

آزمائش (افسانچہ) ✍️ فرحانہ نازنین

آزمائش
✍️ فرحانہ نازنین
معرفت.. افسر امام
موبائل انڈ وذن، بیگو سرائے، ٨٥١١٠١، بہار انڈیا
آزمائش (افسانچہ) ✍️ فرحانہ نازنین

تمھارے اچھے دن چل رہے ہیں تو زیادہ ہواؤں میں نہ اڑو۔ انسان کو زمین پر آتے دیر بھی نہیں لگتی۔
"اچھے دن ".. اپنے دوست کی زبانی یہ سن کر اس کے لبوں پہ ایک تلخ مسکراہٹ پھیل گئی۔
اس کے لیے تو وہ غربت کے دن ہی بہترین تھے جب آپس میں محبت اور خلوص تو تھا۔۔۔ مگر اب....!!!!؟
سچ ہے خدا دونوں طرح سے آزماتا ہے۔۔۔

Post a Comment

1 Comments

  1. آپ کے بلاگ پر میرے افسانچے جگنو سے جگمگا اٹھے.... بہت مہربانی،، شکریہ ریحان سر

    ReplyDelete