🔟
دوغلا پن
افسانہ نِگار ✒️ رونق جمال
ایونٹ نمبر 27 🇮🇳 حُبّ الوطنی/دیش بھکتی
افسانہ نگار
واٹس ایپ گروپ کی پیشکش
افسانچہ نمبر 10

دشمن ملک کےاچانک حملے سے فوج کی پوری کمک متاثر ہوئ تھی. کئ فوجی شہید ہو گئے تھے اور کئ بری طرح گھائل ہو گئے تھے. چار چھ جو زندہ سلامت تھے وہ دشمن کو منھ توڑ جواب دے رہئے تھے۔
اسی اثنا میں ایک ہینڈ گرنیڈ کمک کے درمیان آ گرا گرنیڈ پر اسکی نظر بالکل اسی طرح تھی جس طرح ارجن کی نظر مچھلی کی آنکھ پر تھی۔
ایک لمحہ سوچے بغیر اس نے ہینڈ گرینڈ کو اٹھا کر دشمن کی جانب اچھل دیا گرینڈ صحیح نشانے پرجا گرا اور دشمن کے چھکے چھوٹ گئے۔
گھائل سپاہیوں نے اپنی زندگی اور جیت کا سہرا ایمانداری سے اسکے سر باندھ دیا تھا۔
یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر جمہوریہ نے اسے بہادری کے تمغے سے نوازا تھا لیکن میڈیا میں خاموشی چھائ ہوئ تھی. وہ اسلئےکہ تمغہ کسی اتل کو نہیں جانباز عبدل کو ملا تھا.!!
✍️✍️✍️

0 Comments