Ticker

6/recent/ticker-posts

بے غیرت (افسانچہ) ✒️ سید محمد نعمت ﷲ

1️⃣5️⃣
بے غیرت
افسانہ نِگار ✒️ سید محمد نعمت ﷲ
(برنپور ،پچھم بردھمان ،پچھم بنگال)
ایونٹ نمبر 26 🧑‍🏫 ٹیچر/معلّم
 افسانہ نگار
واٹس ایپ گروپ کی پیشکش
افسانچہ نمبر 15

بے غیرت (افسانچہ) ✒️ سید محمد نعمت ﷲ

’’اجی! لوہا گرم ہے اب ہتھوڑا مار ہی دو۔‘‘
بیوی نے پیشے سے ہیڈ ماسٹر شوہر کو مسکراتے ہوئے مشورہ دیا۔
’’مطلب!‘‘ شوہر نے استفسار کیا.
’’عین موقعے پر اسکول عمارت کے لئے ایک بڑا فنڈ آیا ہے۔ اب ہم لوگوں کا ادھورا خواب بھی پورا  ہوجائے گا۔‘‘
بیوی نے اپنے نامکمل مکان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی۔
’’نہیں! نہیں!! مڈ ڈے میل کے پیسوں کی کچھ اور بات ہے۔ اس فنڈ پر سبھوں کی نظریں ٹکی ہوں گی۔‘‘
شوہر نے بیوی کی خوشیوں پر پانی پھیرتے ہوئے کہا۔
✍️✍️✍️

Post a Comment

1 Comments