Ticker

6/recent/ticker-posts

دور اندیشی اور فکر ونظر



غالباً یہ 1988 کی بات ہوگی۔

تاریخ کی کلاس کے دوران ہمارے استاد محترم الحاج اشتیاق احمد صاحب نے کہا تھا،

”ایک دن آئے گا جب ہوا اور پانی بھی پیٹرول اور گھاسلیٹ کی طرح بیچیں جائیں گے۔“

اس وقت اس بات پر کلاس میں موجود تمام طلباء ہنس رہے تھے۔ لیکن یہ اتنی جلدی ممکن ہو جائے گا یہ سوچ کر آج رونا آ رہا ہے۔۔۔

اشتیاق سر کی دور اندیشی اور فکر ونظر کو سلام!

✍️ ریحان کوثر

Post a Comment

0 Comments