Ticker

6/recent/ticker-posts

خصوصی شمارے تھوڑا سا فسانہ کی تقریب اجراء

 خصوصی شمارے تھوڑا سا فسانہ کی تقریب اجراء
کامٹی، ماہنامہ الفاظ ہند اور کامٹی اردو رائٹرس فورم کے زیر اہتمام ماہنامہ الفاظ ہند کے خصوصی شمارے ’تھوڑا سا فسانہ‘ کی تقریب اجراء 3 اکتوبر بروز سنیچر دوپہر تین بجے ربانی آئی ٹی آئی کامٹی منعقد کی گئی۔ رسم اجراء، تقریب کے صدر ڈاکٹر رفیق اے ایس صاحب (صدر، کامٹی اردو رائٹرس فورم اور رکن مجلسِ ادارت، ماحولیات، بال بھارتی، پونے) کے ہاتھوں ادا کی گئی۔
تقریب میں ماہنامہ الفاظ ہند کے مدیر ریحان کوثر، پرویز انیس، پرویز احمد، زبیر احمد امروہوی، توفیق احمد، تفضل جمال اور محمد اسلم تنویر صاحبان بطور مہمانان خصوصی موجود تھے۔

Post a Comment

0 Comments