Ticker

6/recent/ticker-posts

بزم افسانہ

بزم افسانہ
'بزم افسانہ' صنف افسانہ کی اشاعت و ترویج کے لیے، اردو کے مایہ ناز افسانہ نگار سلام بن رزاق (صاحب ) کی سرپرستی میں بنایا گیا ایک واٹس ایپ گروپ ہے ـ اس گروپ میں ہندوستان بھر کے تقریباً سبھی بڑے چھوٹے افسانہ نگار شامل ہیں اور بڑی ہی سنجیدگی و شائستگی سے اپنی موجودگی درج کراتے ہیں ـ یہاں مختلف ایونٹ کے تحت ہر روز یا دو دن کے درمیان افسانے اپلوڈ کیے جاتے ہیں، جن پر اراکین بزم اپنی بساط بھر تبصرے اور تجزیے پیش کرتے ہیں۔
گروپ کے اصول و ضوابط کے طور پر صرف اتنا ہی کہ یہاں گفتگو صرف اپلوڈ کیے گئے افسانے ہی کے حوالے سے ہوتی ہے ـ افسانوں پر ہوئے تبصروں پر 'اپنا تبصرہ' پیش کرنے کی قطعی گنجائش نہیں ، البتہ زبان و بیان یا دیگر کوئی اصلاحی پہلو کی طرف توجہ دلائی جائے تو قباحت نہیں۔
 منتظمینِ بزمِ افسانہ

پہلا ایونٹ: عصری افسانہ

1 - تنہائی (اقبال نیازی)
2 - سنگاردان (شموئل احمد)
3 - دامن یزداں چاک(افضال انصاری)
4 - چراغوں کے اندھیرے (محمد عرفان ثمین)
5 - گونگا بولنا چاہتا ہے (حسین الحق)
6 - لاک ڈاون سے لاک اپ تک (ڈاکٹر سلیم خان )
7 - پھر مجھے دیدہ۶ تر یاد آیا (نورالحسنین )
8 - کتا (شاہد اختر )
9 - بیماری (وجاہت عبدالستار )
10 - دخمہ (بیگ احساس )
11 - مہمان (خان حسنین عاقب )
12 - زندگی الرٹ(ایم مبین )
13 - رشتوں کی صلیب (تنویر احمد تماپوری )
14 - کاروباری (ڈاکٹر ارشاد خان )
15 - کڑوا تیل (غضنفر )
16 - کچھ بولو گے نہیں (انور مرزا )
17 - تحفہ (رخسانہ نازنین )
18 - آواز کا جسم (اسلم جمشید پوری )
19 - کتابستان (شاداب رشید )
20 - دف (صادق اسد )
21 - خوبصورت جھوٹ (ملکیت سنگھ مچھننا )
22 - ہدو کا ہاتھی (ذکیہ مشہدی )
23 - مردود (راجا یوسف )
24 - بوسہ (محمد قمر سلیم )
25 - ہمارے بچوں کو بچاؤ (ڈاکٹر ریاض توحیدی )
26 - نجات (سید محمد اشرف )
27 - چھٹی (علیم اسماعیل )
28 - بون سائی (یحییٰ جمیل )
29 - رام لیلا میدان (ریحان کوثر )
30 - دروازہ (ساغر صدیقی )
31 - گھر واپسی (احمد صغیر )
32 - انگمو (احمد کلیم فیض پوری )
33 - طمانچہ (سید ذاکر حسین )
34 - غبارے والا (سراج عظیم )
35 - دل موم ہوا (زینت جبین )
36 - مور (ہارون اختر )
37 - بھاگمتی (عمران جمیل )
38 - برسی (وسیم افتخار )
39 - ہائے رے یہ مجبوریاں (معین الدین عثمانی )
40 - چھت پر ٹھہری دھوپ (مشتاق احمد نوری )
41 - معتوب (ڈاکٹر شہروز خاور )
42 - نیم پلیٹ (طارق چھتاری )
43 - سنگ تراش (عشرت ناہید )
44 - - کیا یہ جائز ہے؟ (محبوب پاشا )
45 - ایک انہونی (قیوم اثر )
46 - آنچل (غیاث الرحمن )
47 - اجالے یادوں کے (مشیر احمد انصاری )
48 - مکھیاں (طاہر انجم صدیقی )
49 - مرید (مقصود اظہر )
50 - شکوہ (اسماعیل گوہر )
51 - سفید پروں والے گدھ (جاوید نہال حشمی )
52 - مرتکب (احمد رشید عیلگ )
53 - بریف کیس (رمانہ تبسم )
54 - سب کی ماں (مشتاق احمد وانی )
55 - چوتھا فن کار (شبیر احمد )
56 - بانس کا آدمی (سلمی صنم )
57 ـ کھیل (ڈاکٹر اظہر حیات )
58 - چشمہ آب حیات (منور پاشا )
59 - چونی (رضوان الحق )
60 - ڈبل بیڈ (رفیعہ نوشین )
61 - آخری سفر (سمیرا حیدر )
62 - بھول بھلیاں (معین الدین جینا بڑے )
63 - اسپیس (اسرار گاندھی )
64 - بنت زلیخا (شفیع مشہدی )
65 - سونامی (اکبر عابد )
66 - بد دعا کرنے والے (سلیم سرفراز )
67 - جذبات کے دائرے (نورالامین )
68 - غریب عید (میر صاحب حسن )
69 - آشواسن (وسیم عقیل شاہ )
70 - ابن مریم ہوا کرے کوئی ( سلام بن رزاق )
دوسرا ایونٹ: کلاسک افسانے
(1) افسانہ: پوس کی رات، افسانہ نگار: منشی پریم چند، صدارت:نورالحسنین
(2) افسانہ: کھول دو، افسانہ نگار: سعادت حسن منٹو، صدارت: شفیع مشہدی
(3) افسانہ: پورے چاند کی رات، افسانہ نگار: کرشن چندر، صدارت:پروفیسر بیگ احساس
(4) افسانہ: پلیگ اور کورنٹائن، افسانہ نگار: راجندر سنگھ بیدی، صدارت:معین الدین جینابڑے
(5) افسانہ: چوتھی کا جوڑا، افسانہ نگار: عصمت چغتائی، صدارت: ذکیہ مشہدی
تیسرا ایونٹ: ترجمہ شدہ افسانے
(1) افسانہ: قاصد (مراٹھی سے ترجمہ)، مترجم: سلام بن رزاق، صدارت: ایم مبین
(2) افسانہ: ایک کلرک کی کہانی (تمل سے ترجمہ)، مترجم: ذکیہ مشہدی، صدارت: معین الدین عثمانی
(3) افسانہ: اور اس وقت ( بنگلہ سے ترجمہ)، مترجم: شبیر احمد (کولکاتا)، صدارت: انور مرزا
(4) افسانہ: سایہ (کنڑ سے سے ترجمہ)، مترجم: بیگ حساس، صدارت: سراج عظیم
(5) افسانہ: ان کی دنیا (انگریزی سے ترجمہ)، مترجم: اسرار گاندھی، صدارت: محمد اسد اللہ
چوتھا ایونٹ : بھولی بسری کہانیاں
(1) افسانہ: دولا دریا، افسانہ نگار: دینا ناتھ گاندھی، صدارت: حسین الحق
(2) افسانہ: مسٹر معین الدین، افسانہ نگار: سعادت حسن منٹو، صدارت: رشید قاسمی
(3) افسانہ: بد دعا، افسانہ نگار: انیل ٹھکر، صدارت: ڈاکٹر فریدہ بیگم 
(4) افسانہ: پاؤں کا کانٹا، افسانہ نگار: ندیم احمد قاسمی، صدارت: نعیمہ جعفری پاشا
(5) افسانہ: سوکھے ساون، افسانہ نگار: ضمیرالدین احمد، صدارت: ڈاکٹر عائشہ فرحین
پانچواں ایونٹ : دیو مالائی کہانیاں
(1) افسانہ: مور نامہ (انتظار حسین)
(2) گاڑی بھر رسد (سریندر پرکاش)
(3)آخری بن باس (سید محمد اشرف)
(4) کل یگ کی علامت (قمر احسن)
(5) یک لویہ کا انگوٹھا (سلام بن رزاق)
ایونٹ: عصری افسانے (حصہ دوم)
(1) اور سورج ڈوب گیا۔۔۔ (عارفہ خالد شیخ)
(2) چوپاٹی بیچ (محتشم اکبر)
(3) بیلچے والے (مقصود حسن)
(4) اجنبی شہر میں اپنا کوئی۔۔۔ (بابرہ شریف)
(5) بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!! ( فریدہ نثار احمد انصاری)
(6) دستک (ڈاکٹر فریدہ بیگم)
(7) اب کے برس (ڈاکٹر نعیمہ جعفری)
(8) وہ خواب (پروفیسر صغیر افراہیم)
(9) قرار (قمر جمالی)
(10) منّت (صادقہ نواب سحر)
(11) خدشہ (معیز ہاشمی)
(12) لہو (ابوذر)
(13) حاجی صاحب (ڈاکٹر سیفی سرونجی)
(14) اسٹیئرنگ (شو بی زہرا نقوی)
(15) نیا حمام (ڈاکٹر ذاکر فیضی)
(16) خدشہ (مبین نذیر)
(17) بھوک ( ڈاکٹر صفیہ بانو)
(18) وہ لمحہ (ڈاکٹر فرخندہ ضمیر)
(19) تحفہ (پینٹر نفیس)
(20) تیسرے کونے کا متمکّن (نذیر فتح پوری)
(21) ریا کی دیوی (عارف انصاری)
(22) بوجھ (نصرت شمسی)
(23) لالے (محمود انصاری)
(24) محبت کی قیمت (ناز پروائی)
(25) ہوم ڈیلیوری (شبیر اصغر)
(26) مسکان (اظفر ریاض خان)
(27) خون (عبدالرحمن اختر)
(28) نئی پکار (شاہ ایاز احمد)
(29) مداوا ( سدی ساجدہ جمال)
(30) آخری خواہش (انور قمر)

Post a Comment

0 Comments