آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد
کامٹی یوا ایکتا منچ
ویلفیئر سوسائٹی نے یوم جمہوریہ کے حوالے سے ” قومی ایکتا “ کے عنوان سے١٢ ویں آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد محمد علی گنج روئی
گنج میدان میں کیا۔ جس میں مہمان خصوصی محترمہ ایڈوکیٹ سلیکھا تائی کمبھارے تھیں۔
مہمان اعزازی وزیر توانائی، حکومت مہاراشٹر جناب چندرشیکھر باونکوڑےاور جناب پرویز
صدیقی صاحب تھے۔ جبکہ صدارت جناب صادق الزماں صاحب اور نظامت منان فراز جبلپوری نے
کی۔ اس کے کنوینر و آرگنائزر جناب عادل ودروہی، ڈاکٹر عشرت جاوید اور ممتاز صدیقی تھے۔
نعیم
اختر خادمی، قاری حسنین، ڈاکٹر نصرت مہدی، رانا تبسّم، ممتاز نسیم، عمران فیض، لالہ
جی لہر، جہاز دیوبندی مزاحیہ، عامر کمالپوری، سکندر حیات گڑبڑ، عمران رفعت اور
دیگر شعراءنے اپنا کلام سنایا۔
٭٭٭
0 Comments